ابنا: عراق کے شہر بصرہ میں بم دھماکوں میں 10 افراد شہید 57 زخمی ہوگئے ہیں۔ شہید ہونے والوں میں پولیس اور فوج کے اہلکار بھی شامل ہیں پولیس کے مطابق پہلادھماکاایک موٹرسائیکل پرہواجبکہ دودھماکے سڑک کنارے نصب بموں سے ہوئے۔دھماکوں کے بعدعلاقے کی ناکہ بندی کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے جس کی بنا پر ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔
........
/169